• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 11ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(خصوصی رپورٹر)شہدائے ماڈل ٹائون کی 11ویں برسی آج 17جون 2025ء(منگل) منائی جائے گی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور و دیگر مرکزی قائدین شام 5بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں قائم یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور اہم پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ تمام تنظیمات 17جون کو شہدائے ماڈل ٹائون
لاہور سے مزید