• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5 روزہ نجی دورے پر ترکی چلے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5روزہ نجی دورے پر ترکی چلے گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان چوہدری کو آئی جی کا اضافی چارج دیدیاگیاآئی جی پنجاب 20 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔
لاہور سے مزید