• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کے 3 کیسوں میں میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نو مئی کے 3 کیسوں میں میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
لاہور سے مزید