• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سعید کے علاقے میں بجلی کاٹرانسفارمر لگانے کیخلاف درخواست پر لیسکو حکام کو کارروائی کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم نےکوٹ خواجہ سعید کے علاقے میں بجلی کا ٹرانسفارمر لگانے کیخلاف درخواست پر لیسکو حکام کو کارروائی کرنیکا حکم دیدیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حیرت ہے پانچ سال سے ہائیکورٹ میں حکم امتناعی چل رہا ہے،یہ باہمی نوعیت کا معاملہ ہے بیٹھ کر حل کریں۔
لاہور سے مزید