• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا عملے کی ٹریننگ کیلئےجاپانی ماہرین ملتان پہنچ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جدید مشینری کی ٹریننگ دینے کیلیے جاپانی ماہرین کا وفد ملتان پہنچ گیا، جاپانی وفد میں کونو اور ڈیرکو موجود تھے، جاپانی وفد واسا کے عملے کو جدید تکنیکی اور عملی تربیت فراہم کرے گا اس تربیتی پروگرام کا مقصد واسا کے ملازمین کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا اور انہیں جدید طریقوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، وفد نے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد اور مینِجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان سے ملاقات کی۔
ملتان سے مزید