اسلام آباد ( رانا غلام قادر )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ18کے 8 افسروں کو میڈ کیر یئر مینجمنٹ کورس( MCMC) کے ڈومین سپیسفک ( Domain Specific )ٹر یننگ کورس کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ یہ تر بیتی کورس چار ہفتوں پر مشتمل ہے۔ کورس 28اکتوبر 2024سے شروع ہوگا۔ جن افسروں کو نامزد کیا گیا ہے۔