• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ، 216 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، منافع کی خاطر فروخت کے دباؤسے مارکیٹ میں جاری تیزی کا رحجان تبدیل،کے ایس ای100انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی کمی، 49.53 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔
اہم خبریں سے مزید