اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے 11ماہ میں31فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی ہے، مہنگائی کی رفتار38سے کم ہو کر4فیصد اور پالیسی ریٹ 22 سے 13 فی صد پر آنا معجزے سے کم نہیں۔ سول نافرمانی کی کال مستردکر دی ، مہنگائی کم کر 4فیصد ہونا معجزہ ہے۔