• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2617 ڈالر سے کم ہو کر 2613 ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 500 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 32 ہزار 510روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 3050 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید