کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کنسٹرکٹر ایسوسی ایشن کے رہنما سعید احمد مغل کو سپرد خا ک کر دیا گیا، نمازہ جنازہ ربانی مسجد نزد گیلانی ریلوے اسٹیشن گلشن اقبال میں بعدنماز جمعہ ادا کی گئی جس میں مختلف کمپنیوں کے سربراہوں،ٹھکیداروں بلدیاتی محکموں کے افسران،صحافیوں اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں انہیں محمودآباد کے قبرستاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔