• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر شیخ عبدالحمید کی قتل کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر) سیشن عدالت میں ملتان کے صنعت کار و تاجر شیخ عبدالحمید کی اپنے حقیقی بھانجے کی قتل کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت جمعہ کے روز ہوئی ،فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد سماعت 14 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی ،انہیں گزشتہ ماہ کے دوران عبوری ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کی گیا تھا جبکہ ان کے بیٹے شہروز کی ضمانت کو کنفرم کردیا گیا تھا۔
ملتان سے مزید