• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ سٹیڈیم میں میچ ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل پتھر لگنے سے زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) کرکٹ سٹیڈیم میں میچ ڈیوٹی کے دوران پتھر لگنے سے کانسٹیبل زخمی، نشتر ہسپتال منتقل ، معلوم ہوا ہے کہ پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران کرکٹ سٹیڈیم میں جاوید میاں داد انکلوژر ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل محمد ندیم چھت سے پتھر گرا جو کانسٹیبل کے سر میں لگا اور لہولہان ہوگیا جسے فوری طور پر ریسکیو1122کی مدد سے نشتر ہسپتال پہنچایا ۔
ملتان سے مزید