• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان فرار ہونے کی کوشش کرنے والا قتل کا ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم محمد عمران کو ملتان ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پرواز کے ذریعے عمان فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف گزشتہ ہفتے تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں قتل اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا ایف آئی اے امیگریشن کونٹر نے دوران جانچ پڑتال ایک مسافر کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے تحویل میں لیا۔
ملتان سے مزید