• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کیلئے امت مسلمہ باہمی اختلافات بھلا دے، علامہ شہنشاہ نقوی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی ازادی کے لیے امت مسلمہ کو آپس کے تمام تر اختلافات بھلا کر ایک پیج پر آنا ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امام بارگاہ نا صرہ آباد کے لائسنس دار اخلاق حیدر صدیقی کی اہلیہ کی پہلی برسی کے سلسلے میں منعقدہ مجلس اعزاء سے خطاب کے دوران کیا ۔
ملتان سے مزید