• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے اوباش نے 15سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔چاون والی پل سے سیدہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا بیٹا وفا عباس گھر نماز ادا کرنے نکلا جسے ہمارا ہمسایہ اوباش عباس نامی اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا جو روتا ہوا گھر آیا اور سارا واقعہ بیان کیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکے کو میڈیکل معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید