ملتان (سٹاف رپورٹر)بزمِ غلامانِ زہد الانبیاءملتان کے زیراہتمام پیرکو بڑی گیارھویں شریف کا جلوس نکالا جائے گاجس کی قیادت حضرت مخدوم سید ابو الحسن گیلانی سجادہ نشین دربارِ عالیہ موسیٰ پاکؒ ، صاحبزادہ ناصر میاں نقشبندی سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ، مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور دیگر کرینگے۔