• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی اوکانفرنس ،متعلقہ فیڈرز پر بجلی فراہمی کیلئے آئیسکو کے خصوصی انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) شنگھائی کانفرنس کے دوران آئیسکو کی جانب سے بجلی فراہمی یقینی بنانے اور کسی بھی ایمرجنسی صورتحال پر بروقت قابو پانے کیلئے مکمل لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ۔ مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد میں سینئر افسران کی موجودگی میں متعلقہ فیڈرز پر بجلی کی ترسیل اور لوڈ کی3دن24گھنٹے نگرانی کی جائے گی۔ متعلقہ ایس ڈی او/کمپلینٹ دفاتر کو اضافہ میٹریل مہیا کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید