• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ آفس کے باہر سے 6 ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر صدر ماحین حسن کے حکم پر جیٹین پاسپورٹ آفس کے باہر سے 6 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈی سی اسلام آباد نے ایجنٹس کے خلاف مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے ایجنٹس کے خلاف مہم میں شہریوں سے تعاون کی ا پیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے مل کر ایجنٹ مافیا سے جان چھڑا سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید