• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، غیر ملکی ورکر انشورنس سروس کا آغاز

جدہ (شاہدنعیم) سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی اور انشورنس اتھارٹی نے غیر ملکی ورکر ویج انشورنس سروس کا آغاز کیا ہے جو چھ ماہ تک کی غیر ادا شدہ اجرت کا احاطہ کرے گی۔ انشورنس سروس مملکت میں نجی شعبے کے نادہندگان کی صورت میں مقیم غیر ملکی کارکنوں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید