• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملے سے بھارتی فوجیوں کی زندگی کو خطرات

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی لبنان پر جاری اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے۔حملوں میں انڈونیشیا اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے 2،2فوجی زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج دو دنوں کے دوران اقوام متحدہ کی امن فوج (یونی فِل) پر دو حملے کرچکی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید