• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں چاقو کے حملوں میں 9 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیل میں چاقو کے حملے میں کم از کم 9افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایا کہ حملہ اسرائیلی شہر حدیرہ میں کیا گیا۔اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ حملہ آور کو قتل کر دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید