ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ وزیراعلی ٰپنجاب مریم نوازکی ہدایت پر سڑکوںکی اپ گریڈیشن اور لائن مارکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں فلائی اوورز اور مرکزی شاہراہوں پر لائن مارکنگ اور روڈ فرنیچر کی تنصیب بھی شروع کردی گئی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم ڈی اےروڈ اور جمیل آباد روڈ کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔