• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کے تیسرے دن کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز اسکواڈ میں دو تبدیلیاں، مہران ممتاز اور حسیب اللہ کی ٹیسٹ ٹیم میں سلیکشن کے بعد روحیل نذیر اور معاذ صداقت کو شامل کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید