کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد مسرور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ بن گئے۔ انہیں ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا گیا ہے۔