• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظلم، جبر اور فسطائیت سے عوام کے جذبات کو مجروح کیا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ظلم، جبر اور فسطائیت سے عوام کے جذبات کو مجروح کیا جارہا ہے،پہلے عوام کے ووٹ کو چوری کیا گیا اب اس چوری کا دفاع کیا جارہا ہےملک میں سیاسی و معاشی صورتحال بہتر نہیں،پوری قوم کو بانی پی ٹی آئی کی فکر ہے، ملاقات پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہےفوری طور پر عوامی رائے اور امنگوں کے مطابق فیصلے کئے جائیں ،عوام کے دلوں میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے کی جانے والی کسی بھی آئینی ترمیم کو قوم قبول نہیں کرینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید