• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سندھ رواداری مارچ آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، انسانی حقوق، ہاری اور مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف اور صوبے میں امن اور رواداری کے لیے’’ سندھ رواداری مارچ‘‘ کے نام سے ایک ریلی اتوار 13 اکتوبر 2024ء کو سہ پہر 3 بجے تین تلوار، کلفٹن سے کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید