• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی پر تشدد کے الزام میں شوہر کے خلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ نیو ملتان نے بیوی کو تشدد نشانہ بنانے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کو انعم بی بی نے اطلاع دی کہ اس کا خاوند اسےتشدد کا نشانہ بناتا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید