ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نےنیازی چوک خانیوال میں معروف ریسٹورنٹ پر کارروائی کرتےہوئےحفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا،دوران انسپکشن ناقابلِ سراغ ہلدی پاؤڈر کی موجودگی پائی گئی، پروسیسنگ ایریا میں گلے سڑے پھل بھی پائے گئے۔