• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

280 کلو ناقص کریم، 100 کلو ملاوٹی کھویا تلف

ملتان(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملتان میں ڈیری فارم اور کولڈ سٹور، وہاڑی میں2 کھویا یونٹس کی انسپکشن، 280کلو ناقص کریم، 100کلو ملاوٹی کھویا تلف، کھویا اور ڈیری یونٹ مالکان کیخلاف مقدمات درج ، فوڈ پوائنٹس کی اصلاح تک پروڈکشن بند، صفائی کے ناقص انتظامات پر کولڈ سٹور کو وارننگ نوٹس جاری کیا گیا، کارروائیاں چوک کمہاراں والا پیراں غائب روڈ اور این ایف سی کالج کے قریب خانیوال روڈ پر کی گئیں۔
ملتان سے مزید