• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمشیرہ کی وفات پراعجاز حسین صدیقی سے اراکین انجمن حسینیہ کا اظہار تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن حسینیہ رجسٹرڈ لال کرتی ملتان کینٹ کے فنانس سیکرٹری اعجاز حسین صدیقی کی ہمشیرہ کی وفات پر اراکین انجمن حسینیہ رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید علی اصغر رضوی، صدر تہور حسین رضوی، نائب صدر کلب عابد خان ، کوآرڈینیٹر غضنفر ملک، جوائنٹ سیکرٹری محمد علی رضوی‘ اختر حسین اختر نے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی۔
ملتان سے مزید