• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہونہار طالبہ نے دو اعزاز اپنے نام کر لئے

ملتان(پ ر) شاہ رکن عالم کی ہونہار طالبہ ماہ نور مسعود نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکسیلینس ان سائنس اور ایکسیلینس ان اردو کے دو اہم اعزازات اپنے نام کر لئے، ماہ نور مسعود کی اس نمایاں کامیابی پر سکول انتظامیہ، اساتذہ اور والدین نے خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔
ملتان سے مزید