ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان کریم بخش کا پارکوں اور گرین بیلٹس کا دورہ،ہارٹی کلچر ورک کو بہتر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ،اس موقع پر ایم ڈی ہارٹی کلچر نے کہا کہ شہر کی گرین بیلٹس کو خوبصورت پودوں اور پھولوں سے آراستہ کر رہے ہیں ،سایہ دار درختوں کی شجرکاری سے ماحول میں بہتری آئے گی۔