• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی تاجروں کے ساتھ ملاقات میں ایف پی سی سی آئی کی غیر حاضری لمحہ فکریہ ہے‘ مرزا عبدالرحمٰن

پشاور(جنگ نیوز) اٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان کے بانی صدر مرزا عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ذاتی کوششوں سے گزشتہ روز سعودی تاجروں کا وفد پاکستان آیا جس کی قیادت سعودی وزیر تجارت نے کی جس میں اعلیٰ حکام اور پاکستان بزنس کونسل کے ممبران نے شرکت کی البتہ اس ملاقات میں ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کی غیر حاضری لمحہ فکریہ ہے ہر ملک کا چیمبر ملکی معیشت کے لئے آنے والے وفود سے گفتگو کرتا ہے لیکن ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کی عدم شمولیت سے ثابت ہوا کہ ایف پی سی سی آئی بہت کمزور ہے ۔
پشاور سے مزید