• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی کیمپس نرخنامہ کے عمل درآمد نہ ہوسکا

پشاور(وقائع نگار) یونیورسٹی کیمپس پشاور کے مارکیٹوں میں نرخنامہ پر عمل درآمد کروانے میں پرائس کنٹرول کمیٹی ناکام کیمپس کے مارکیٹوں پر زائد قیمتوں پر اشیاء کی فروخت جاری ہے جس سے کیمپس کے مکینوں اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے رہاشئیوں اور طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ نرخنامہ پر عمل درامد کروا کر ریلیف فراہم کیا جائے کیمپس کے مارکیٹوں میں خوراک سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں من پسند قیمتوں پر فروخت کی جا رہی ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ ٹھس سے مس نہیں ہو رہی کیمپس کے مکینوں اور طلبہ نے اس سلسلے میں فوری نوٹس لیکر نرخنامہ پر فوری عمل درامد کروانے کا مطالبہ کیا ہے
پشاور سے مزید