• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالرانجینئرشبیرحسین کا پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع

پشاور (خصوصی نامہ نگار) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے پی ایچ ڈی سکالرشبیرحسین نے شعبہ سول انجینئرنگ سے سے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔ ، ریسرچ ایوالو ایشن کمیٹی میں شعبہ سول انجینئرنگ یو ای ٹی پشاورڈاکٹر محمد وسیم، شعبہ انڈسٹریل انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر سحر نور، ،ڈاکٹر قیصر اقبال شامل تھے۔ انجینئر شبیر حسین انجینئرنگ یونیورسٹی کے جلوزئی کیمپس میں بطور لیکچرار خدمات انجام دے رہے ہیں۔
پشاور سے مزید