لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے مجرم کی بریت اپیل خارج کردی ،عدالت نے مجرم محمد آصف کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ،عدالت عالیہ نے قتل کے 5 سال بعد مجرم کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔