• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں دینے کے الزام میں لڑکا گرفتار

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی وزیرِ ہوا بازی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی عمر 18 سال سے کم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس ماہ بھارتی ایئر لائنز کی اندرون و بیرون ملک پروازوں کو سوشل میڈیا پر جعلی بم دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جس کے باعث مختلف بھارتی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید