• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ایشین تائیکوانڈو ایونٹ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ شاہ زیب خان کیلئے بہترین ایتھلیٹ کااعزاز ہارون خان اور ملیحہ علی نے بھی گولڈ میڈلز جیت لئے۔ 14 سے 17 اکتوبر تک تنگیرانگ میں کھیلی گئی چھٹی چیمپئن شپ میں پاکستان نے 3 گولڈ،3 سلور اور 2 برونز میڈلزکے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی قازقستان نے دوسری جبکہ ملائیشیا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید