’سنیتا نے چھ ماہ قبل طلاق کی درخواست دی تھی‘
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گوندا اور انکی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان طلاق کے حوالے سے جاری افواہوں کے دوران اب گوندا کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار کی اہلیہ نے چھ ماہ قبل طلاق کی درخواست داخل کی تھی۔
۔