• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمان ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹ لینے والے دوسرے لیفٹ آرم پاکستانی

ملتان (جنگ نیوز) نعمان علی نے پاکستان کیلئے 10 وکٹیں لینے والے دوسرے لیفٹ آرم سپنر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سے قبل یہ کارنامہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے 1980ء میں انجام دیا تھا۔ نعمان علی کی دوسری اننگز میں 46 رنز کے عوض 8 وکٹیں ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں کسی بھی پاکستانی اسپنر کی بہترین بولنگ ہے۔ 38 سال کی عمر میں وہ ٹیسٹ میچوں میں 10 وکٹیں لینے والے پاکستان کی جانب سے اب تک کے معمر ترین کھلاڑی بھی ہیں۔
اسپورٹس سے مزید