• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی میں بہتری اور اچھے نتائج کے حصول کے لئے پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر لاہور میں جمعرات کو قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیاجس میں فیڈریشن کےحکام بھیشریک ہوئے، اس موقع پر قومی کھیل میں ہر سطح پر بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔
اسپورٹس سے مزید