• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے بیٹر رضوان محمود پر پریذیڈنٹ کپ ون کے فائنل میں امپائر کے فیصلے کے خلاف اختلاف پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے خلاف میچ میں رضوان نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کی۔

اسپورٹس سے مزید