• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20 کرکٹ: چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر 19 خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کی۔ پہلے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 44 رنز سے شکست دی۔ اقصٰی بی بی نے تین وکٹیں لیں اورپلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ دوسرے میچ میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید