• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی کے انداز میں خوشی کا اظہار کرتا ہوں، ساجد خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرے ٹیسٹ کے مین آف دی میچ ساجد خان نے کہا ہے کہ کبڈی میرا پسند یدہ کھیل ہے اسی لئے وکٹ لینے کے بعد کبڈی کے انداز میں خوشی کا اظہار کرتا ہوں، میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پچھلی کئی سیریز ہم ہار رہے تھے یا برابر کھیل رہے تھے، نعمان علی پوری ٹیم میں سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید