• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: کیرولینا نے اینا کو ہرادیا

ننگبو، چین (جنگ نیوز) ڈبلیو ٹی اے ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا مچووا نے روس کی اینا کلنسکایا کو تین سیٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

اسپورٹس سے مزید