• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی وہیل چیئرلوڈو ٹورنامنٹ کا انعقاد19 اکتوبر ہفتہ کو صفورا چورنگی سیکٹر38 اےپر ہوگا۔ پاکستان ہیلپ لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ میں16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
اسپورٹس سے مزید