• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر، پولیس موبائل کی ٹکر سے خاتون اہلکار زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر میں سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی میں پولیس موبائل کی ٹکر سے خاتون اہلکار زخمی ہوگئی ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہنگامہ آرائی کے دوران مشتعل مظاہرین کی جانب سے پولیس موبائل پر ہلہ بول دیا جاتا ہے جس پر پولیس موبائل ڈرائیور جان بچانے کیلئے تیز رفتاری سے موبائل کو بھگاتا ہے جس کے باعث پولیس موبائل زد میں آکر ایک خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔

ملک بھر سے سے مزید