• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس رہنما کی شہادت، جنگ ختم ہوتی نظر نہیں آتی

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) حماس کے سربراہ یحییٰ سنور کی شہادت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی سیاسی فتح ہے لیکن اسرائیل میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی حکمت عملی پر اختلافات برقرار ہیں۔ 

حماس کے سربراہ کی شہادت کے اعلان پر اسرائیل میں جشن کا آغاز ہوگیا لیکن بہت سے لوگ غزہ میں قید صیہونیوں کی قسمت کے بارے میں فکر مند ہیں جو ایک سال سے زائد عرصے بعد بھی غزہ میں قید ہیں۔

اہم خبریں سے مزید