• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، 335 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،سرمایہ کاروں کے محتاط رویے اور عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 335.34پوائنٹس کی کمی، 46.29 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 11 ارب 67 کروڑ 6 لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم بھی 36.89 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید