• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اتحاد کے پارلیمانی لیڈر منتخب

اسلام آباد (اے پی پی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری متفقہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ اتحاد کے پارلیمانی لیڈر منتخب ہو گئے۔ جمعہ کو پی پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔
اہم خبریں سے مزید